Islamic Quotes








اللہ ہم سب کو اپنے حکم

کے مطابق ڈھال دے۔


ایسی نماز عشق ہمیں سیکھا اے رب

جس میں صرف انتظار اذان کا ہو۔


علم وہ نہیں جو آپ نے سیکھا ہو بلکہ 

علم تو وہ ہے جو آپ کے کردار سے ظاہر ہو۔


اپنی خامیوں کا احساس ہی انسان کا

 کامیابی کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے ۔


برداشت کرنا بزدلی نہیں بلکہ 

زندگی کا اہم اصول ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

Motivational Quotes

Islamic Quotes

Sad Quotes Urdu